Online Islamiyat Deeni Maktab – Terms and Conditions for Students & Guardians

https://drive.google.com/file/d/1v__Dq42OuqU939wpzrzKX5Q3D5k_9r99/view?usp=sharing

https://drive.google.com/file/d/1JkwHSjYQUnlrm5pcRCoU6I48RWU0EqVC/view?usp=sharing

السلام علیکم،
آپ کی دینی تعلیم کا ایک شان دار سفر آپ کا منتظر ہے! کورس کے اصول و ضوابط کی تفصیلات پی ڈی ایف میں موجود ہیں۔

🌟 بہ راہ کرم یہ کریں:

سب سے پہلے اس پی ڈی ایف میں دیے گئے اصول و ضوابط کو دھیان سے پڑھیں۔
اپنی فیس آسانی سے جمع کرنے کے لیے پی ڈی ایف میں دیے گئے یو پی آئی نمبر یا کیو آر کوڈ استعمال کریں۔
داخلہ کنفرم کرنے کے لیے پی ڈی ایف کے آخر میں موجود رجسٹریشن بٹن یا کیو آر کوڈ پر کلک کریں، اور گوگل فارم پُر کریں۔
فارم میں دیے گئے ٹائم سلاٹس میں سے اپنی سہولت کے مطابق وقت کا انتخاب کریں اور اپنی دینی تعلیم کا آغاز کریں۔ 🌙📚

گوگل فارم میں یہ اپلوڈ کریں:
✅ پیمنٹ کا اسکرین شاٹ
✅ طالب علم کی تصویر
✅ والد یا سرپرست کا شناختی کارڈ

💡 کسی بھی سوال یا مدد کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
📞 8920946931
[email protected]

🌟 جلدی کریں اور اپنی دینی تعلیم کا یہ سفر آج ہی شروع کریں!

 

Announcements:
keyboard_arrow_up