مسلم بچوں کو پٹوانے کا عمل شرمناک: چیئرمین، مرکزی تعلیمی بورڈ

مسلم بچوں کو پٹوانے کا عمل شرمناک: چیئرمین، مرکزی تعلیمی بورڈ

اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں واقع خوش پور گاؤں کے نیہا پبلک اسکول میں ایک بچے کو دوسرے بچے سے پٹوانے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور دیگر معتبر میڈیا رپورٹوں کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مذکورہ اسکول کے کلاس روم میں ایک ٹیچر کی...